Quiz
Al-Baqarah Ayah 1-39
Crie uma conta grátis para terminar este quiz
Salve seu progresso e veja sua nota final.
Já tem uma conta? Inicie sessão
Perguntas do quiz (24)
1بسم اللہ الرحمن الرحیم کے معنی ہیں۔
- Aساتھ نام للہ کے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
- Bمیں شروع کرتا/کرتی ہوں اللہ کے نام کے ساتھ جو مہربان اور نہایت رحم والا ہے
- Cاللہ کا نام رحمان اور رحیم بھی ہے
2 إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
- Aصرف اس كي ہی تم عبادت کرتے ہیں اورصرف اس سے ہی تم سب مدد چاہتے ہیں
- Bإِيَّاكَ - صرف تیری ہی
نَعۡبُدُ - ہم عبادت کرتے ہیں
وَ - اور
إِيَّاكَ - صرف تیری ہی
نَسۡتَعِينُ - تم مدد چاہتے ہیں - Cإِيَّاكَ - صرف تیری ہی
نَعۡبُدُ - ہم عبادت کرتے ہیں
وَ - اور
إِيَّاكَ - صرف تیری ہی
نَسۡتَعِينُ - ہم مدد چاہتے ہیں
3الفاتحہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔بھی کہا جاتا ہے
- Aسورة
- B، رقيه، اور سبع المثاني
- Cيوم القيامة
4الحمد كا ماده
- Aح م و
- Bح م د
- Cح م ا د
5آیت 3 اور 4 کے مطابق متقین کی صفات کون سی ہیں؟
- Aوہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں غیب پر، نماز قائم کرتے ہیں اور جو رزق اللہ نے انہیں دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں
ایمان لاتے ہیں اس پر جو نازل کیا گیا طرف اور جو نازل
کیا گیا آپ سے پہلےاور آخرت پر وہ وہ یقین رکھتے ہیں - Bایمان لاتے ہیں اس پر جو نازل کیا گیا طرف اور جو نازل کیا گیا آپ سے پہلےاور آخرت پر وہ وہ یقین رکھتے ہیں
- Cٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡغَيۡبِ وَيُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَمِمَّا رَزَقۡنَٰهُمۡ يُنفِقُونَ
- Aوہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں غیب پر، نماز قائم کرتے ہیں اور جو رزق اللہ نے انہیں دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں
6قُلُوْب كا واحد بتائیے
- Aاقلاب
- Bقالب
- Cقلب
7کفر، فعل ماضی واحد مذکر غائب سے فعل ماضی جمع مذکر غائب بنائیے
- Aکافرون
- Bکفرو
- Cكفروأ
8منافق كي كون سی 3 صفات بتائیں۔
- Aفسادی، جھوٹا، دو رخا
- Bبے شعور، بیوقوف، لاعلم،
- Cسب جواب درست ہیں
9منافق سے جب کہا جاتا کہ تم صحابہ جیسا ایمان لے آؤ تو کہتے۔۔۔۔
- Aہم ایمان لے آئے
- Bہم ہر گز ایمان نہیں لائیں گے
- Cکیا ہم ایمان لائیں جیسے ایمان لاتے بیوقوف
10 اس د نیا میں کفار کو کس قسم کی سزا دی گئی؟
- Aان کے دلوں پر مہر ہےا
- Bان کے کانوں پر مہر لگ گئی ہے
- Cدردناک عذاب
- Dان كي آنكھوں پر پرده ڈال ديا گيا هے
- Eسب جواب درست
11ینفقون کا مادہ۔۔۔۔ ہے۔
- Aف ن ق
- Bن ف ق
- Cن ق ف
12صحیح ترجمہ کیجئے، تعلمون
- Aتم علم رکھتے ہو
- Bوہ سب علم رکھتے ہیں
- Cتم سب علم رکھتے ہو
13ترجمہ کریں۔ لا أعلم
- Aمیں علم نہیں رکھتا
- Bہم علم نہیں رکھتے
- Cمیں علم رکھتا ہوں جو تم نہیں جانتے .
14'ذھب" فعل ماضی کی مکمل گردان منتخب کریں۔
- Aذھب، ذھبا، ذھبوا
ذھبت، ذھبتا، ذھبن
ذھبت، ذھبتما، ذھبتم
ذھبت، ذھبتما، ذھبتن - Bذھب، ذھبا، ذھبوا
ذھبت، ذھبتا، ذھبن
ذھبت، ذھبتما، ذھبتم
ذھبت، ذھبنا - Cذھب، ذھبا، ذھبوا
ذھبت، ذھبتا، ذھبن
ذھبت، ذھبتما، ذھبتم
ذھبت، ذھبتما، ذھبتن
ذھبت، ذھبنا
- Aذھب، ذھبا، ذھبوا
15اللہ تعالٰی نے آدم علیہ السلام کی غلطی معاف کیا مگر ابلیس کو معافی کیوں نہیں ملی؟
- Aآدم علیہ السلام شرمندہ ہوئے اور اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا مگر ابلیس اپنے تکبر کی وجہ سے اپنی بات پر اڑا رہا
- Bابلیس کو معافی مانگنے کی دعا نہیں آتی تھی
- Cآدم علیہ السلام اللہ تعالٰی کے پسندیدہ پیغمبر تھے اس لیے
16وَقُلۡنَا -۔۔ترجمہ کریں۔
- Aاور کہا ہم نے
- Bاور کہا تم نے
- Cاور کہا تم سب نے
17وَكُلَا - ترجمہ
- Aاور تم دونوں کھاؤ
- Bاور تم سب کھاؤ
- Cاور تم دونوں اس میں سے کھاؤ
18حَيۡثُ شِئۡتُمَا -
- A- جہاں سے
- تم چاہو - B- جہاں سے -
تم دونوں چاہو - C- جہاں سے
- تم سب چاہو
- A- جہاں سے
19وَلَا تَقۡرَبَا ترجمہ کریں۔
- A- اور نہ تم دونوں قریب جانا
- B- اور نہ تم قریب جانا
- C-اور نہ تم دونوں قریب جاے دینا ا
20فَتَكُونَا مِنَ ٱلظَّٰلِمِن
- Aورنہ تم ہوجاؤ گے ظالموں میں سے
- Bورنہ تم سب ہوجاؤ گے ظالموں میں سے
- Cورنہ تم دونوں ہوجاؤ گے ظالموں میں سے
21ابلیس نے آدم سے سب سے پہلی دشمنی یہ کی کہ ان دونوں کو پھسلا دیا اور وہ پھل کھا لیا جسے کھانے سے اللہ تعالٰی نے منع کیا تھ اور انہیں جنت سے نکلوا دیاا۔
- AVerdadeiro
- BFalso
22منافق جہنم کے سب سے گہرے گڑے میں ہوں گے
- AVerdadeiro
- BFalso
23کافر فسادی اور دو رخے ہوتے ہیں۔
- AVerdadeiro
- BFalso
24الضالین سے مراد سیدھے راستے سے بھٹکے ہوئے
- AVerdadeiro
- BFalso
Informações
- Descrição
- Test your-self
- Autor
- Komal Raja
- Idioma
- English
- Visualizações
- 139
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz