Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 3
Perguntas do quiz (5)
1 اسلام میں تصویریں بنانا کیوں منع ہے
- Aانسان ماضی میں کھو کر رہ جاتاہے
- Bاس سے شرک کا دروازہ کھلتا ہے
- Cلوگ اپنے آپ کو اچھا بناکر پیش کرتے ہیں اسلئیے جھوٹ ہے
2نبیﷺ کو جنوں کے قرآن سننے کی خبر کس نے دی تھی
- Aخود جنوں نے دی تھی
- Bحضرت جبرئیل علیہ السلام نے دی تھی
- Cایک درخت نے دی تھی
3ترتیل سے پڑھنے کا کیا مطلب ہے
- Aفجرکی نماز کے بعد قرآن کی تلاوت کرنا
- Bتہجد کی نماز میں مصحف میں دیکھ کر تلاوت کرنا
- Cالفاظ کو کھینچ کر ہر لفظ کو علیحدہ علیحدہ اس کا حق ادا کرتے ہوئے پڑھنا
4۔ تہجد کی نماز کے بارے میں کیا درست ہے
- Aشیطان سے پورے دن کے لئے حفاظت ہوجاتی ہے
- Bعذاب قبر سے بچاتی ہے
- Cبرائیوں کا کفارہ اور گناہوں سے رکاوٹ ہے
- Dفرض کے بعد سب سے فضیلت والی اور اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے
5 نفس پر کنٹرول حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ہے
- Aتہجد کی نماز کی پابندی کرنا
- Bفجر کی نماز کی حفاظت
- Cعشاء کی نماز باجماعت ادا کرنا
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 992
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz