Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 10-14
Perguntas do quiz (5)
1 ضللنا ‘ میں’ ضلَّ ‘ سے مراد ۔۔۔ ’
- Aجب انسان راستہ بھول جائے اور غلط راہ پر چل پڑے
- Bجب انسان اپنے ہی خیالات میں گم رہے
- Cجب تھوڑی چیز زیادہ مقدار کے ساتھ مل جائے اور اس کا نام نشان باقی نہ رہے
2مجرمین کیوں سر جھکائے کھڑے ہونگے
- Aاپنے گناہوں پر شرمندگی کی وجہ سے
- B۔ خوف کی وجہ سے
- Cسر میں تکلیف کی وجہ سے
3وہ دنیا میں دوبارہ کیوں لوٹنا چاہیں گے
- Aتاکہ اپنے مال کی وصیت کر جائیں
- Bتاکہ وہ نیک اعمال کرسکیں
- Cتاکہ زندگی کو دوبارہ انجوائے کرسکیں
4اللہ تعالی نے ہر شخص کو ہدایت کیوں نہیں دی
- Aاللہ نے انسان کو امتحان کے لئے پیدا کیا ہے
- Bجنت میں محدود جگہ ہونے کے سبب
- C۔جہنم کو بھرنےکے لئے
- Dانسان آنکھ، کان سے کام لے اور اچھے عمل کرے
5فذوقو بما نسيتم‘ کیا چیز چکھنے کو کہا جا رہا ہے ’
- A۔جو چیز انہیں دنیا میں پسند تھی
- Bہمیشگی کا عذاب
- Cموت کا مزہ
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 12
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz