S.Baqarah ayah 172-176

Descrição

alhudainstitute.ca
Al Huda Canada
Quiz por Al Huda Canada, atualizado more than 1 year ago
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 7 anos atrás
162
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
أھل‘ کا روٹ ’ ھ ل ل ‘ ہے جو ۔۔۔۔۔’
Responda
  • پہلی رات کے چاند کو کہتے ہیں
  • بتوں کا نام لے کر بلند آواز سے ان کے نام پہ ذبح کرنے کو کہتے ہیں
  • جانور کو ذبح کرتے وقت دعا پڑھنے کو کہتے ہیں
  • حج کے موقع پر بلند آواز سے تربیہ کہنے کو کہتے ہیں
  • عربی میں زیورات کو کہتے ہیں

Questão 2

Questão
وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّـهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ۔۔۔۔یہ کون لوگ ہیں
Responda
  • جو روزہ نہیں رکھتے
  • جو ریاکاری کرنے ہیں
  • جو اللہ کی کتاب کو تھوڑی قیمت پر بیجتے ہیں

Questão 3

Questão
مومن کا عقیدہ ہوتا ہے جو کچھ میرے پاس ہے وہ اللہ کا دیا ہوا ہے انسان تو صرف ذریعہ ہوتے ہیں ۔
Responda
  • True
  • False

Questão 4

Questão
کون سا جانور حرام ہے ۔۔۔
Responda
  • جس کا شکار کیا گیا ہو
  • وہ جانور جو طبعی موت مرا ہو
  • مچھلی
  • ذبح کرنے والا مسلمان یا اہل کتاب میں سے نہ ہو
  • جو ذبح کیا گیا ہو مگر خون باہر نہیں نکلا

Questão 5

Questão
علم کو آگے کیوں نہیں بتایا جاتا؟
Responda
  • کیونکہ دوسروں کو علم سکھانا بہت مشکل ہے
  • حرص کی وجہ سے کہ وہاں سکھائیں گے جہاں سے کچھ ملے گا
  • کیونکہ وقت نہں ملتا
  • بخل کی وجہ سے کہ بتا دیا تو دوسرے بھی برابر ہوجائیں گے

Semelhante

S.At Taubah: ayah 1-15
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 16-28
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 29-37
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 4
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Part 2
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 3 Part 1
Al Huda Canada
Fahm al Qur'an Urdu Juz 7 Part 1
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 282-283
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 53-63
Al Huda Canada
S.Yunus ayah: 21-30
Al Huda Canada
Surah Israa ayah: 1-10
Al Huda Canada