Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 3 Part 1
Questions in this quiz (5)
1دوسروں کودینا کسں بات کی علامت ہے
- Aشکر گذاری کی علامت ہے
- Bتونگرى کی علامت هے
- Cتكبر کی علامت ہے
2قرآن کی سب سے عظمت والی آیت کون سی ہے
- Aآیت الکرسی
- Bآیت دَین
- Cسوره بقرہ کی آخری دو آیات
3آیت الکرسی میں الله کے پانچ نام چهببیس صفات کا تذکره ہے
- ATrue
- BFalse
4
قیامت کے دن نور کے منبروں پر کون ہوگا- Aانبياء
- Bشہداء
- Cصدیقین
5لا اکراہ فی الدین کامطلب کیا ہے
- Aمسلمان کے لئے ضروری نہیں کے ہر وقت پابندی کی زندگی گذارے
- Bکسی بهى معاملے میں جبر وتشد د جائز نہیں
- Cدين پر كوئى جبر نہیں
Information
- Description
- Fahm Al Quran
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 4,494
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz