Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 4
Questions in this quiz (5)
1دو لوگوں کو سر گوشی کرنا جائز ہے جب.........
- Aمحفل میں بیٹهے ہو ں
- Bجب كسى خير كى بات كرنا جس كى واقعى ضرورت هو كه چهپ كركى جائے
- Cجب عادتاً كى جائے
2.........اللہ کی نا فرمانی کر سکتے ہیں جب
- Aجب ماں باپ کی ناراضی کا ڈر ہو
- Bکبهی بهی کسی بهی صورت حال میں نہیں
- C
جب کسی بہت بڑے دنیاوی فائدہ کا معاملہ ہو
3 ....... جب اللہ کی آیات کا مذاق اڑایا جا رہا ہوتو
- Aبڑهه چڑہه کر حصہ لو
- Bمجلس سےاُٹهه جاو اُس کاحصہ نہ بنوجب وه لوگ کوئی دوسری بات کرنا شروع کردیں تو دوباره بیهٹہ سکتے ہیں
- Cخوب خوب دلائل ڈهونڈنے کی کوشیش کرو
4منافق کی پہچان كيا ہے
- Aبہت اچهی شکل والے ہوتے ہیں
- Bلوگوں سےبہت اچهے اخلاق سے ملتے ہیں
- Cنماز میں سستی دکهاتے ہیں لوگوں کے سامنے نمازیں لمبی پڑهتے ہیں اور ویسے جهٹ پٹ پڑهه ليتے ہیں
5........جو بهی نیکی کا کام ہم کریں گے اللہ
- Aاللہ قدر دان بهی ہے علیم بهی ہے
- Bدنیا اور آخرت میں کوئی اجر نہیں
- Cاس کو ضائع کر دے گا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 2,017
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz