Quiz
Surah An Najm 1-30
Perguntas do quiz (5)
1 ستاروں کے گرنے سے مراد
- Aبدبختی کی علامت
- Bقیامت کی نشانی
- Cصبح کےآنے کا وقت
2—- بغير علم کے جبکہ — جان بوجھ کر غلط راہ اختیار کرنا ہے
- Aضلّ ، غوَئ
- Bطغئ ، غوَئ
- Cهوئ ، ضلّ
3 آیت نمبر 13 میں کس نے دیکھا
- Aنبی صلى الله عليه وسلم نے دیکھا
- Bجبرائيل عليه السلام نے دیکھا
- Cاللہ عزوجل نے دیکھا
4 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کی کون سی نشانیاں دیکھيں
- Aجنت اور جہنم
- Bاللہ تعالی کو دیکھا
- Cسارے فرشتے دیکھے
5 .......اللہ تعالی کے ہاں سفارش کی شرایط
- Aجس کی سفارش کی جائے اللہ اس سے راضی ہو
- Bنبی صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص سے راضی ہوں
- Cجس کی سفارش کی جائے اس کے گواہ موجود ہوں
Informações
- Descrição
- alhudainstiute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 77
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz