O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 33-34

Al Huda Canada 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1کسی کے بھی خلاف بات کرنے سے بچناچاہیئے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aوہ شخص ہم سے ناراض ہو سکتا ہے
    2. Bآپ خود اس برائی میں مبتلا هوسکتے ہیں
    3. Cاس سے وقت ضائع ہوتا ہے
    4. Dاس کا اثر ہمارے اندر بھی ہو سکتا ہے
  2. 2عزیزِ مصر کی بیوی کی محبت یوسفؑ کے لئے۔۔۔۔
    1. Aسچی تھی
    2. Bوقتی تھی
    3. Cخالص تھی
  3. 3خیرِ محظ وہ محبت جو۔۔۔
    1. Aجلدی قائم ہوتی ہے جلدی ختم ہوجاتی ہے
    2. Bجب فائدہ نظر آئے تو ہوتی ہے، فائدہ نہ نظر آئے تو ختم ہو جاتی ہے
    3. Cجو خیر پر مبنی ہوتی ہے، اصول پر مبنی ہوتی ہے اور وہ اللہ کی محبت ہے
  4. 4الله نے ہر انسان میں _____ اور ______ پہچاننے کا فرق الہام کر دیا گیا ہے
    1. Aاخلاص، منافقت
    2. Bجھوٹ، سچائی
    3. Cاچھائی، برائی کا فرق
  5. 5مسْتَجَابَ الدعوات‘ کا کیا مطلب ہے ’
    1. Aجس کو جاب مل جائے
    2. Bجس کی دعا قبول کی جائے
    3. Cجو سوال کا جواب دے

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
170
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?