Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 12
Perguntas do quiz (5)
1لقمان کے حکمت اور فہم حاصل کرنے کی کیا وجوہات تھیں
- Aقابل اعتماد اورذمہ دارہونے کی وجہ سے
- Bسسچائی اور امانت کے اختیار کرنے کی وجہ سے
- Cسچائی اور ذمہ داری
2قرآن میں حکمت کو کس سے منسوب کیا گیا
- Aتعلیم سے
- Bخیرِ کثیر سے
- Cاپنی عقل سے
3شکر کیا ہوتا ہے
- Aاظہار نعمت
- Bاستعمال نعمت
- Cاعتراف نعمت
- Dتسلیم نعمت
4نعمت پر شکر کا کیا فائدہ ہے
- Aلوگ تعریفیں کرتے ہیں
- Bرعب پیدا ہوتا ہے
- Cوہ نعمت بڑھتی رہتی ہے
- Dاس نعمت کی بقاء
5شکركن اعضاء کے ذریعے کیا جا سکتا ہے
- A۔جوارح اور قلب
- Bقلب، لسان، جوارح
- Cلسان اور قلب
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 226
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz