Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 21-24
Perguntas do quiz (5)
1دنیا کے چھوٹے یا قریبی عذاب کون سے ہو سکتے ہیں
- Aبے روزگاری
- Bقحط، قتل، قید ، خوف
- Cبیماری
2دنیا کی آزمائشیں کیوں آتی ہیں
- Aتاکہ اپنی غلطیوں کی سزا دنیا میں بھگت لیں
- Bیہ قانونِ فطرت ہے
- Cتاکہ لوگ رب کی طرف پلٹ آئیں
3 اپنی اصلاح کے لئے کیسا رویہ ضروری ہے
- Aغیر ذمہ دارانہ
- Bمعذرت خواہانہ
- Cتاویل چھوڑنا اور فوری تبدیلی پہ آمادگی
4نبیﷺ نے موسیٰ کا حال حلیہ کیسا بیان فرمایا
- Aلمبے بال سیاہ فام
- Bگندمی رنگ گھنگھریالے بال طویل قامت
- Cسرخ و سفید طویل قامت
5 لوگوں کی راہنمائی کا کام کرنے والوں کی دو اہم ترین خصوصیات کیا ہیں
- Aخوش گفتاری اور مالداری
- Bبہادری اور عقلمندی
- C۔صبر اور یقین
Informações
- Descrição
- alhudainsitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 7
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz