Quiz
پارہ 4 ترجمہ کوئز
Create a free account to finish this quiz
Save your progress and see your final score.
Already have an account? Sign in
Questions in this quiz (25)
1اِفْتَرٰی کا روٹ ورڈ
- Aا۔ ف۔ ت ۔ ر
- Bف۔ ر۔ ی
- Cا۔ ف۔ ر
2یَرُدُّوْکُمْ
- Aوہ پھر گیا تم سے
- Bتم پھیر دو گے ان کو
- Cوہ پھیر دیں گے تم کو
3فَاَنْقَذَکُمْ مِنْھَا
- Aپس بچا لیا اس کو ان سے
- Bتو اس نے بچا لیا تم کو اس سے
- Cپس ہم نے بچا لیا تم کو اس سے
4الَّذِیْنَ ابْیَضَّتْ وَجُوْھُھُمْ
- Aوہ لوگ جن کے چہرے سفید ہوئے
- Bوہ لوگ جن کے چہرے سیاہ ہوئے
- Cوپ لوگ جو کئے گئے سفہد چہرے
5اَیْنَ مَا ثُقِفُوْا
- Aجہاں کہیں تم انھیں پاؤ
- Bجہاں کہیں وہ پائے گئے
- Cجہاں کہیں انھوں نے پایا
6لَنْ تُغْنِیَ عَنْھُمْ اَمْوَالُھُمْ
- Aہر گز نہیں کام آئیں گے تم کو ان کے مال
- Bہر گز نہیں ان سے کام آئیں گے ان کے مال
- Cہر گز نہیں کام آئیں گے ان کو ان کے مال
7تُبَوِّی کا روٹ ورڈ
- Aت۔ ب۔ ء
- Bب۔ و۔ ء
- Cب۔ و۔ و
8فَاَلَّفَ
- Aپس وہ الفت ڈال دیا گیا
- Bپس اس نے الفت ڈال دی
- Cپس انھوں نےے الفت ڈال دی
9تَفْشَلَا کا روٹ
- Aت۔ ف۔ ش
- Bت۔ ش۔ ل
- Cف۔ ش۔ ل
10رَاَیْتُمُوْہُ
- Aدیکھ لیا تم نے اس کو
- Bانھوں نے دیکھ لیا اس کو
- Cاس نے دیکھ لیا اس کو
11وَھَنُوْا
- Aانہوں نے سستی دکھائی
- Bانہوں نے ہمت کی
- Cانہوں نے ارادہ کیا
12سَنُلْقِیْ
- Aعنقریب ہم ڈال دیں گے
- Bعنقریب ہم ڈالے جائیں گے
- Cعنقریب ہم نے ڈالا
13فَاَثَابَکُمْ کا روٹ
- Aا۔ ف۔ ث۔ ب
- Bف۔ ث۔ و
- Cث۔ و۔ ب
14یُخْفُونَ فِیْ اَنْفُسِھِمْ
- Aوہ چھپا رہے تھے اپنے نفسوں میں
- Bانھوں نے چھپایا اپنے نفسوں کو
- Cوہ چھپ رہے تھے اپنے نفسوں سے
15یَغُلْ
- Aوہ خیانت کرے
- Bوہ حسد کرے
- Cوہ غیبت کرے
16فَزَادَھُمْ اِیْمَانًا
- Aپس انہوں نے بڑھایا اپنا ایمان
- Bانھوں نے بڑھایا اس کا ایمان
- Cپس اس نے بڑھا دیا انہیں ایمان میں
17کُذِّبَ
- Aاس نے جھٹلایا
- Bجھٹلائے گئے
- Cانھوں نے جھٹلایا
18لَتُبَیِّنَُنَّہُ
- Aالبتہ وہ ضرور بیان کریں گے اس کو
- Bالبتہ تم ضرور بیان کرو گے
- Cالبتہ تم ضرور بیان کرو گے اس کو
19السُْدُس
- Aچھٹا حصہ
- Bآٹھواں حصہ
- Cنواں حصہ
20یَتَعَدَّ
- Aوہ شمار کرے گا
- Bوہ توڑدے گا
- Cوہ اعادہ کرے گا
21اَفَائِنْ مَّاتَ اَوْقُتِلَ
- Aکیا پھر اگر وہ مار دیئے جائیں یا قتل کر دیئے جائیں
- Bکیا اگر وہ مر جائیں یا قتل کر دیئے جائیں
- Cکیا پھر اگر وہ مر جائیں یا قتل کر دیں
22وَمَا ضُعِفُوْا
- Aاور کیا انہوں نے کمزوری دکھائی
- Bاور نہ انہوں نے سستی کی
- Cاور نہ انھوں نے کمزوری دکھائی
23یَرُدُّوْکُمْ
- Aوہ پھیر دیں گے تم کو
- Bانہوں نے پھیر دیا ان کو
- Cوہ پھیر دے گا تم کو
24فَلْیَسْتَعْفِف
- Aع۔ف۔ف
- Bس۔ ت۔ ب
- Cت۔ ع۔ ف
25مَا قُتِلْنَا
- Aنہیں ہم نے قتل کیا
- Bنہ ہم قتل کیے جاتے
- Cنہیں قتل کیا ہمیں
Information
- Description
- Quiz on پارہ 4 ترجمہ کوئز, created by Nishat Anjum on 27/10/2018.
- Author
- Nishat Anjum
- Language
- English
- Views
- 416
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz