GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 11

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1کونسا علم سیکھنا فرض ہے ؟
    1. Aجو فرائض کی ادائیگی میں مددگار ہو
    2. Bدنیا کا علم
    3. Cہر طرح کا علم حاصل کریں تاکہ غوروفکر کرسکیں
  2. 2آڈیو میں مذکور حدیث کے مطابق کون سی عورت ملعون ہے؟
    1. Aسر اونٹ کی کوہان کی طرح ہو اور لباس پہن کر بھی ننگی ہو
    2. Bجو زیب وزینت اختیار کرے
    3. Cجو اپنا لباس زمین پر گھسیٹ کر چلے
  3. 3ساتر کپڑا کونسا ہوتا ہے
    1. Aجس سے جلد کی رنگت نہ نظر آئے
    2. Bجو خوبصورت ہو
    3. Cجو موٹا/اونی ہو
  4. 4عورت کو نماز میں اپنے ستر/عورة کے بارے میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
    پانچ جواب چنیں
    1. Aلباس ڈھیلا ہو
    2. Bلباس شفاف نہیں ہونا چاہئے
    3. Cسوائے ہاتھ اور منہ کے پورا جسم ڈھکا ہوا ہو
    4. Dٹخنے ڈھانپے ہوئے ہوں
    5. Eبال بہت اونچے نہ باندھے ہوئے ہوں
    6. Fمنہ ڈھکا ہوا ہو
    7. Gسجدے میں جاتے ہوئے جسم کو نیچے رکھے
  5. 5مرد کا نماز میں ستر کیا ہے ؟
    تین جواب چنیں
    1. Aکندھے ڈھانپنے ہوئے ہوں
    2. Bکپڑے تنگ نہ ہوں
    3. Cٹخنے ڈھکے ہوئے نہ ہوں
    4. Dٹوپی پہننی ہو
    5. Eکپڑا لمبا اور طویل ہو

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 11, created by Alhuda Whatsapp Courses on 24/05/2023.
Language
English
Views
899
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?