Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 2
Fragen in diesem Quiz (5)
1قومِ فرعون پہ جب کوئی آفت آتی تو وہ کیا طرزِ عمل اختیار کرتے
- Aشور واویلا کرتے
- B آفت کی نحوست کا الزام موسٰیؑ پہ لگاتے
- Cتوبہ کرکے اپنی اصلاح کا جھوٹا عزم کرتے
2 بنی اسرائیل نے موسٰیؑ سے بت بنانے کا مطالبہ کیوں کیا
- Aشرکیہ عقائد کی وجہ سے
- Bایک بت پرست گروہ کو دیکھ کر مرعوب ہو گئے
- Cعبادت کے شوق میں
3اللہ تعالی نے موسٰیؑ کو کتنی راتوں کے لئے بلایا
- A تینتیس راتوں کے لئے
- Bتیس راتوں کے لئے
- Cچالیس راتوں کے لئے
4 موسٰیؑ نے ہارونؑ کو کیا ذمہ داری دی
- Aقوم کی آباد کاری کا انتظام
- Bاپنی غیر موجودگی میں بنی اسرائیل کی اصلاح اور راہنمائی کی ذمہ داری
- Cبنی اسرائیل کے کھانے پینے کا انتظام
5 موسٰیؑ کے غصےکا تذکرہ ہمیں کیا سکھاتا ہے
- A
غصے میں ہاتھا پائی اور شدید رویہ جائز ہے - Bمومن کو غصہ نہیں آنا چاہیئے
- C مومن کو ناحق پہ غصہ آسکتا ہے لیکن جلد ہی قابو پا لینا چاہیئے
- A
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.677
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz