Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 4
Fragen in diesem Quiz (5)
1ہمارے حسن سلوک کے اصل حقدار کون ہيں
- Aہمارے قریبی رشتے دار
- Bہمارے دوست
- Cہمارے پڑوسی
2جوانی ميں عبادت کرنے والوں کی خاص جزا کيا ہوگی
- Aعذاب سے حفاظت
- Bنامہ اعمال دائيں ہاتھ ميں ملے گا
- Cعرش کے سائے تلے جگہ ملے گی
3جنت مين پودا لگانے والا کلمہ کون سا ہےْ
- Aسبحان اللہ
- Bلاحول ولا قوۃ الا باللہ
- Cاللہ اکبر
4کون سا شخص سب سے بڑا ظالم مانا جائيگا
- Aرشتے داروں پر ظلم کرنے والا
- Bدوسروں کا حق چھیننے والا
- Cجسے اللہ کی بات بتائی جائے اور وہ منھ موڑلے
5کسں چيز کے حصول کے لئے سب سے زیادہ صبر کرنا پڑتا ہے؟
- Aعلم
- Bمال
- Cمحبت
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.512
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz