Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 17 Part 3
Fragen in diesem Quiz (5)
1
قیامت کے دن دودھ پلانے والی ماں کا بچے کے ساتھ کیا معاملہ ہوگا- Aبچے کا اور زیادہ خیال رکھے گی
- Bاپنے ساتھ بچے کو چمٹالے گی
- Cبچے سے غافل ہوجائے گی
2جو لوگ صرف اچھے حالات میں اللہ کو یاد کریں اور آزمائش میں اللہ سے ناراض ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔
- Aاللہ تعالی ان کو بہت پسندکرتا ہے
- Bاللہ تعالی ان کو بہت زیادہ نوازتا ہے
- Cاللہ تعالی ان سے ،ان سے بھی بڑھ کر ناراض ہو جاتا ہے
3جانور ہمارے لئے کب حلال ہوتے ہیں
- Aجب کسی قصائی کے ذریعے اس کو ذبح کیا جائے
- Bجب ہم بذاتِ خود اس کو ذبح کریں
- Cجب اس پر اللہ کا نام لے کر ذبح کیا جائے
4طواف کی کيا فضليت ہے
- Aسات چکر ميں کوئی لغو بات نہ کرے تو غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب
- Bہر قدم پر دس گناہ مٹائے جاتے ہيں دس درجات بلند کئے جاتے ہیں
- Cدس ہزار نيکياں لکھی جائيں گی
5
اپنے رب کی عبادت اور نیک کام کس لئے کرنا چاہیئے- Aتاکہ ماں باپ فخر سے لوگوں کو بتا سکيں ہمارے بچے ایسے کرتے ہيں
- Bتاکہ لوگ تعریف کریں
- Cتاکہ تم کو فلاح نصيب ہو اور تم کامياب ہو سکو
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 996
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz