Quiz
Surah Ad Dukhan Ayah 1- 59
Fragen in diesem Quiz (5)
1 بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ يَلْعَبُونَ ..يَلْعَبُونَ سے کیا مراد ہے؟
- Aدنیا کے وہ بیکار کام کاج جن کا کوئی نفع نہیں
- Bاولاد کے ساتھ ان کے کھلونوں سے کھیلانا
- Cتمام جوابات درست ہیں
2مقام امین میں کون لوگ ہوں گے؟
- Aمتقی لوگ
- Bمنافق لوگ
- Cتابعین
3 لیلۃ القدر کی کیا خاصیت ہے؟
- Aقسمتوں کے فیصلے ہوتے ہیں
- Bقرآن کا نزول ہوا
- Cدونوں جوابات درست ہیں
4آیت نمبر 45: کے مطابق زقوم کو کھانے سے لوگوں پر کیا اثر ہوگا؟
- Aان کی بھوک اور پیاس مٹ جائے گی
- Bان کو طاقت فراہم کرے گا
- Cان کے بیٹوں میں جوش مارے گا
- Dتمام جوابات درست ہیں
5 قوم تبع کہاں کے رہنے والے تھے؟
- Aیمن
- Bمدینہ
- Cطائف
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 67
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz