Quiz
Surah Al Fath 18-29
Fragen in diesem Quiz (5)
1غلط جواب کی نشاندہی کریں.
- Aاس بیعت کے بعد مؤمنین کو فتحاً قریباً کی خوشخبری دی گئی جس سے مراد فتح مکہ تھی
- Bیہ بیعت موت پر ہوئی تھی یعنی کوئی میدان جنگ سے نہیں بھاگے گا
- Cبیعت رضوان کا محرک حضرت عثمانؓ کی شہادت کی افواہ تھی
2بیعت رضوان میں حدیبیہ جانے والے تمام مسلمانوں نے شرکت کی سوائے ۔۔۔۔
- Aمسطح بن اثاثہ
- Bجد بن قیس
- Cعبداللہ ابی
3وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ سے مراد۔۔۔۔
- Aدشمنان دین ہیں جن سے آپؐ اور صحابہ کے حدیبیہ جانے کے بعد مدینہ کو محفوظ رکھا گیا۔
- Bبنو اسد اور بنو غطفان کے قبائل ہیں جنہوں نے یہود کی مدد سے انکار کردیا۔
- Cقریش ہیں جنہوں نےلڑنے کی بجائے صلح کر لی
- Dتمام جوابات درست ہیں۔
4بِبَطْنِ مَكَّةَ سے مراد ۔۔۔
- Aخیبر
- Bذوالحلیفہ
- Cحدیبیہ
5حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ سے مراد۔۔
- Aایسی انا پرستی ہے جو تکبر اور نخوت کی بنا پر ہو
- Bحدیبیہ کے موقع پر اسی حمیت کی وجہ سے مسلمانوں کو حرم میں داخلے سے روکا گیا
- Cایسی انا جو لا علمی کی بنا پر ہو
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 37
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz