GoConqr hat ein neues Design! Sag uns, wie es dir gefällt.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 4

Al Huda Canada 5 Fragen

Quiz starten

Fragen in diesem Quiz (5)

  1. 1سورة الحجرات میں کونسے معاشرتی احکامات /ہدایات موجود ہیں
    1. A۔ کوئی کسی دوسرے کو برے نام سے نہ پکارے اور نہ ہی بدگمانی کرے
    2. Bطلاق کے بارے میں احکامات ہیں
    3. C۔ کوئی ایک کسی دوسرے نہ طعن کرے، نہ تجسس اور نہ ہی غیبت کرے
    4. D۔ نکاح کے بارے میں ہدایات ہیں
  2. 2اچھے تعلقات کی بنیاد کیا ہے
    1. Aاعلیٰ تعلیم یافتہ اور اعلیٰ عہدیدار ہونا
    2. B۔ دولتمند اور عالی نسب ہونا
    3. Cاعتماد اور تجسس سے پرہیز کرنا
  3. 3بہتان کیا ہے
    1. Aکسی کے بارے میں اس بات کا ذکر کرنا جواس شخص میں موجود ہو
    2. Bکسی کے حالات کی ٹوہ لگانا
    3. C۔ کسی کے بارے اس بات کا ذکر کرنا جو اس میں موجود نہ ہو
  4. 4حدیث میں اواب کی کیا صفت بیان ہوئی ہے
    1. A۔ چاشت کی نماز کی حفاظت کرتے ہیں
    2. B۔ مؤکدہ سنتوں کی حفاظت کرتے ہیں
    3. C۔ تہجد کی نماز کی حفاظت کرتے ہیں
  5. 5سورة الذاریات میں جنت میں جانے والے متقین کی کونسی صفات بیان ہوئی ہیں
    1. Aصلہ رحمی کرنے والے اوربارہ بار عمرہ کرنے والے
    2. B۔ کثرت سے روزے رکھنے والے
    3. C۔ راتوں کو کم سونے والے اور استغفار کرنے والے اور صدقہ وخیرات کرنے والے

Informationen

Beschreibung
alhudainstitute.ca
Sprache
English
Aufrufe
975
Bewertung
Noch keine Bewertungen
Bewerte dieses Quiz
Bewerte dieses Quiz

Feedback

Worum geht es?

Wie gefällt dir das neue Design?

Dein Eindruck