Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 4
Perguntas do quiz (5)
1سورة الحجرات میں کونسے معاشرتی احکامات /ہدایات موجود ہیں
- A۔ کوئی کسی دوسرے کو برے نام سے نہ پکارے اور نہ ہی بدگمانی کرے
- Bطلاق کے بارے میں احکامات ہیں
- C۔ کوئی ایک کسی دوسرے نہ طعن کرے، نہ تجسس اور نہ ہی غیبت کرے
- D۔ نکاح کے بارے میں ہدایات ہیں
2اچھے تعلقات کی بنیاد کیا ہے
- Aاعلیٰ تعلیم یافتہ اور اعلیٰ عہدیدار ہونا
- B۔ دولتمند اور عالی نسب ہونا
- Cاعتماد اور تجسس سے پرہیز کرنا
3بہتان کیا ہے
- Aکسی کے بارے میں اس بات کا ذکر کرنا جواس شخص میں موجود ہو
- Bکسی کے حالات کی ٹوہ لگانا
- C۔ کسی کے بارے اس بات کا ذکر کرنا جو اس میں موجود نہ ہو
4حدیث میں اواب کی کیا صفت بیان ہوئی ہے
- A۔ چاشت کی نماز کی حفاظت کرتے ہیں
- B۔ مؤکدہ سنتوں کی حفاظت کرتے ہیں
- C۔ تہجد کی نماز کی حفاظت کرتے ہیں
5سورة الذاریات میں جنت میں جانے والے متقین کی کونسی صفات بیان ہوئی ہیں
- Aصلہ رحمی کرنے والے اوربارہ بار عمرہ کرنے والے
- B۔ کثرت سے روزے رکھنے والے
- C۔ راتوں کو کم سونے والے اور استغفار کرنے والے اور صدقہ وخیرات کرنے والے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 975
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz