Quiz
Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 4
Fragen in diesem Quiz (5)
1 کائنات کے ہر ذرے کی تسبیح کونسی ہے
- Aسبحان اللہ وبحمدہ
- Bسبحان اللہ العظيم
- Cسبحان ربی الاعلیٰ
2 قرض حسنہ کس کو کہتے ہیں
- Aرشتہ داروں پر مال خرچ کرنا
- Bدین کے راستے میں مال خرچ کرنا
- Cیتیموں، مسافروں اور مساکین پر مال خرچ کرنا
3قیامت کے دن اپنے اعمال کے مطابق نور کس مقام پر ملے گا
- Aپل صراط پر
- Bمیدان حشر میں داخل ہوتے ہی مل جائے گا
- Cجنت کے دروازے پر ملےگا
4نور حاصل کرنے کی دعا کب پڑھنی چاہئے
- Aفجر کے فرضوں کے بعد
- Bفجر کی سنتوں کے بعد
- Cمغرب کی سنتوں کے بعد
5 عیسائیوں میں رہبانیت کہاں سے آئی
- Aان کی کتاب میں اس کا حکم دیا گیا تھا
- Bان کےعلاقہ میں پہلے ہی سے اس کا رواج تھا
- Cاللہ کی خوشنودی پانے کے لئے انہوں نے خود ہی ایجاد کرلی تھی
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 919
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz