GoConqr hat ein neues Design! Sag uns, wie es dir gefällt.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 2

Al Huda Canada 5 Fragen 1.057 Aufrufe

Quiz starten

Fragen in diesem Quiz (5)

  1. 1مومن کے لئے قیامت کے دن کی مقدار کتنی ہوگی
    1. Aفرض نماز کے پڑھنے کے وقت کے برابر یا آدھا دن
    2. Bپچاس ہزار سال کے برابر
    3. Cپانچ گھنٹوں کے برابر
  2. 2علیین کیا ہے
    1. Aبرے لوگوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ
    2. Bنیک لوگوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ
    3. Cشہیدوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ
  3. 3 نامہء اعمال بائیں ہاتھ میں دیئے جانے والوں کا جرم کیا تھا ‌
    1. Aوہ اپنے گھر والوں میں مگن رہتے اور الله تعالی کی نافرمانی کرتے تھے
    2. Bوہ اپنے گھر والوں سے ڈرتے اور اللہ تعالی سے بھی ڈرتے تھے
    3. Cاپنے گھر والوں سے ہنسی مذاق کرتے اور جب عبادت کا وقت ہوتا تو عبادت کرتے
  4. 4اللہ تعالی کے خوبصورت نام الودود کا کیا مطلب ہے
    1. Aبہت ذیاده قریب
    2. Bبہت رزق دینے والا
    3. Cبہت محبت کرنے والا
  5. 5۵۔ نبیﷺ جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں کونسی دو سورتوں کی تلاوت فرماتے ہیں
    1. A۔ سورة الفجر اور الاعلیٰ
    2. B۔ سورۃ الفجر اور الغاشیہ
    3. C۔ سورۃ الاعلیٰ اورالغاشیہ

Informationen

Beschreibung
alhudainstitute.ca
Sprache
English
Aufrufe
1.057
Bewertung
Noch keine Bewertungen
Bewerte dieses Quiz
Bewerte dieses Quiz

Feedback

Worum geht es?

Wie gefällt dir das neue Design?

Dein Eindruck