Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 2
Preguntas del test (5)
1مومن کے لئے قیامت کے دن کی مقدار کتنی ہوگی
- Aفرض نماز کے پڑھنے کے وقت کے برابر یا آدھا دن
- Bپچاس ہزار سال کے برابر
- Cپانچ گھنٹوں کے برابر
2علیین کیا ہے
- Aبرے لوگوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ
- Bنیک لوگوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ
- Cشہیدوں کی روحوں اور اعمال کی کتابوں کے رکھنے کی جگہ
3 نامہء اعمال بائیں ہاتھ میں دیئے جانے والوں کا جرم کیا تھا
- Aوہ اپنے گھر والوں میں مگن رہتے اور الله تعالی کی نافرمانی کرتے تھے
- Bوہ اپنے گھر والوں سے ڈرتے اور اللہ تعالی سے بھی ڈرتے تھے
- Cاپنے گھر والوں سے ہنسی مذاق کرتے اور جب عبادت کا وقت ہوتا تو عبادت کرتے
4اللہ تعالی کے خوبصورت نام الودود کا کیا مطلب ہے
- Aبہت ذیاده قریب
- Bبہت رزق دینے والا
- Cبہت محبت کرنے والا
5۵۔ نبیﷺ جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں کونسی دو سورتوں کی تلاوت فرماتے ہیں
- A۔ سورة الفجر اور الاعلیٰ
- B۔ سورۃ الفجر اور الغاشیہ
- C۔ سورۃ الاعلیٰ اورالغاشیہ
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.057
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test