Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 90-101
Fragen in diesem Quiz (5)
1.....دنیا اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت
- Aعقلمندی اور مال
- Bصبر اور تقوی
- Cعلم اور حکومت
2 یوسفؑ کے بھا ئیوں کا اُ نہیں پہچاننے پر کیا رد عمل ہوا
- Aخطا تسلیم کر لی
- Bخطا پر پردہ ڈالنا چاہا
- Cشرمندگی سے گنگ ہوگئے
3 یوسفؑ کی زبردست اعلی ظرفی یہ تھی کہ ۔۔۔
- Aبھا ئیوں کو غلطی پہ شرمندہ کیا
- Bگذ شتہ غموں کا تذکرہ کرنے لگے
- Cلا تثریب علیکم الیوم
4
یعقوبؑ کی بینائی قمیص منہ پہ ڈالنے سے کیسے لوٹ آئی- Aیوسفؑ نے اس قمیص پہ دم کیا تھا
- Bخالصتاً اللہ کے اذن سے
- Cانبیاء کی کرامت کے طور پہ
5یوسفؑ کےخواب کی تعبیر کیسے رونما ہوئی
- Aتمام اہل دربار یوسفؑ کو سجدہ کرتے تھے
- Bماں باپ اور گیارہ بھائی ہجرت کرکے آئے توبطور تعظیم ان کے آگے جھک گئے
- Cدور بادشاہت میں انہیں تمام مہمان سجدہ کرتے تھے
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 135
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz