GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 90-101

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1.....دنیا اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت
    1. Aعقلمندی اور مال
    2. Bصبر اور تقوی
    3. Cعلم اور حکومت
  2. 2 یوسفؑ کے بھا ئیوں کا اُ نہیں پہچاننے پر کیا رد عمل ہوا
    1. Aخطا تسلیم کر لی
    2. Bخطا پر پردہ ڈالنا چاہا
    3. Cشرمندگی سے گنگ ہوگئے
  3. 3 یوسفؑ کی زبردست اعلی ظرفی یہ تھی کہ ۔۔۔
    1. Aبھا ئیوں کو غلطی پہ شرمندہ کیا
    2. Bگذ شتہ غموں کا تذکرہ کرنے لگے
    3. Cلا تثریب علیکم الیوم
  4. 4
    یعقوبؑ کی بینائی قمیص منہ پہ ڈالنے سے کیسے لوٹ آئی
    1. Aیوسفؑ نے اس قمیص پہ دم کیا تھا
    2. Bخالصتاً اللہ کے اذن سے
    3. Cانبیاء کی کرامت کے طور پہ
  5. 5یوسفؑ کےخواب کی تعبیر کیسے رونما ہوئی
    1. Aتمام اہل دربار یوسفؑ کو سجدہ کرتے تھے
    2. Bماں باپ اور گیارہ بھائی ہجرت کرکے آئے توبطور تعظیم ان کے آگے جھک گئے
    3. Cدور بادشاہت میں انہیں تمام مہمان سجدہ کرتے تھے

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
135
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?