Quiz
Surah Kahf Ayah: 27 - 44
Fragen in diesem Quiz (5)
1’صبر‘ کا لفظی معنی ’ اللہ کے احکام کے مطابق اپنے آپ کو روک لینا‘
- ARichtig
- BFalsch
2قرآن میں آپﷺ سے خاص خطاب کی مثال۔۔۔
- Aأَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ
- Bيَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ۔ لِعِدَّتِهِنَّ وَأَحْصُوا الْعِدَّةَ ۖ ۔
- Cوَاتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِن كِتَابِ رَبِّكَ
3لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ۔۔۔۔۔قرآن کے احکامات کو بدلنے والوں کے لئے کیا وعید ہے؟
- Aنِعْمَ الثَّوَابُ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا
- Bوَلَن تَجِدَ مِن دُونِهِ مُلْتَحَدًا
- Cوَلَا يُشْرِكُ فِي حُكْمِهِ أَحَدًا
4نعمت کے ملنے پر کیا کہنا چاہیئے
- Aمَا شَاءَ اللَّـهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّـهِ ۚ
- Bإِنِّي فَاعِلٌ ذَٰلِكَ غَدًا
- Cانشَاءَ اللَّـهُ
5۔ بُرے لوگوں کی صحبت چھوڑنا کیوں ضروری ہے؟
- Aوہ اپنی خواہشات کے پیروکار ہیں
- Bان کا دل اللہ کی یاد سے غافل ہے
- Cوہ حسین نہیں ہوتے۔۔
- Dوہ عقلمند نہیں ہوتے
- Eعام زندگی کے معاملات میں کسی حد پر نہیں رکتے۔
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 67
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz