Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 3
Fragen in diesem Quiz (5)
1
جب انسان پر کوئی مصیبت آئے تو کیا کرنا چاہیے- Aہر کسی کو اپنا دکهه بیان کرنا
- Bالله سے دعا کرنا چاہیے اور استففار كرنا چاہیے
- Cسو چنا كه کہاں غلطی کی، کیا غلطی کی اور ان کی اصلاح کرنا
- Dاپنی نیکیاں جتا جتاکر کہنا کہ پتہ نہیں کیوں مصیبت آئی
2.............جب کوئی سلام کرے تو
- Aمنہ پهیر لینا چاہیے
- Bسنی ان سنی کرنی چاہیے
- Cاس سے بہتر جواب دينا چاہیے یاویسا ہی لوٹا دينا چاہیے
3دفتری استعمال کے لئے دی گئ چیزوں کے بارے میں كيا حكم ہے
- Aهم ایک دوسرے کو تحفے میں دے سکتےہیں
- Bذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں
- Cامانت ہیں وہی استعمال کریں. تبادله کی صورت میں وہیں چهوڑ کر جائیں
4قصر کی نمازوں میں سنتوں کے بارے میں کیا حکم ہے
- Aتمام سنتیں پڑهی جائیں گی
- Bصرف فجر کی سنتیں پڑهی جائیں گی
- Cکوئی سنت نہیں پڑهی جائیں گی
5 وه كون سى نماز ہے، جس کے بعد اگر ذکر کیا جائے تو فرشتے رحمت کی دعائیں کرتے رہیں گے
- A فجركى نماز
- Bظہركى نماز
- Cمغرب كى نماز
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 2.875
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz