GoConqr hat ein neues Design! Sag uns, wie es dir gefällt.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 4

Al Huda Canada 5 Fragen 1.272 Aufrufe

Quiz starten

Fragen in diesem Quiz (5)

  1. 1 قُرآن اللہ کی رحمت اور فضل ہے اور اس انعام کو پا کر خوشی کا اظہار کیسے کریں
    1. Aدعوتوں کابندوبست کریں اور مل کر قرآن پڑهیں
    2. Bکبھی کبھی اس کو پڑھه کر خوشی محسوس کریں
    3. Cاسے سب سے بڑھه کر اہمیت دیں اور اس پر عمل بھی کریں
  2. 2اللہ کے اولیاء کونہ کوئی خوف ہوگا نہ کوئی غم ، کیوں
    1. Aوہ اکثر اوقات صرف اللہ کی رضا کے لئے کام کرتے رہے
    2. Bوہ اپنے سر پر کسی طرح کی پریشانیا ں لینے والوں میں سے نہ تھے
    3. Cوہ اپنی زندگی کا ہر عمل اس خیال سے کرتے رہے کہ اللہ اُنهیں دیکهه رہا ہے
  3. 3رسول اللہ نے فرمایا کہ’ قیامت کے دن کچهه لوگ اُونچی منزلوں پر ہوں گے اُنهیں دیکهه کر
    نبی اورشهداء بھی رشک کریں گے ' وه لوگ اس مرتبے کو کیسے پائیں گے
    1. Aوہ انبیاء اور شهداء کے ساتھه رہنے کی بہت آرزو کرتے تھے
    2. Bوہ لوگوں کو ہفتے میں ایک دفعہ کهانا کهلاتے میں سبقت کرتے تھے
    3. Cوہ آ پس میں اللہ کی کتاب کی وجہ سے محبت رکهتے تھے
  4. 4جب لوگ دین کی طرف بلانے کی وجہ سے ہم سے منه پھیر لیں تو ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیئے
    1. Aاُنہیں زبردستی دین کا پیغام سُناتے رہنا چاہیئے
    2. Bہمیں بھی ان کی پرواه نہیں کرنی چاہیئے
    3. Cلوگوں سے کسی قسم کے اجر کی توقع نہ رکهنا
    4. Dخواه لوگ کچهه بهی کہیں خود اللہ کے لئے فرمانبردار رہنا
  5. 5جس وقت ہمیں خوف ہو کہ ہم پرجادو کروایا گیا ہے توہمیں۔۔۔۔
    1. Aجادو کے توڑنے کےلئے نئے جادو کے طریقے اپنانا چاہیے

    2. Bکسی بزرگ کو کہہ کر اپنے پر دم کروانا چاہیے
    3. Cقرآن کی تلاوت اور اذکار کی کثرت کر دینی چاہیے

Informationen

Beschreibung
alhudainstitute.ca
Sprache
English
Aufrufe
1.272
Bewertung
Noch keine Bewertungen
Bewerte dieses Quiz
Bewerte dieses Quiz

Feedback

Worum geht es?

Wie gefällt dir das neue Design?

Dein Eindruck