Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 17 Part 2
Fragen in diesem Quiz (5)
1شام اور فلسطین کی زمین کو بابرکت کیوں کہا گيا ہے
- Aوہاں کے لوگ بہت حسین اور اخلاق والے ہیں
- Bموسم بہار میں یہاں بہت خوبصورتی ملتی ہے
- Cیہاں بکثرت پھل پيدا ہوتے ہيں، بہت سے انبياء کا مسکن رہا
2ہر پيغمبر کو کس نعمت سے نوازا گيا
- Aبیٹوں کی کثرت
- Bحکم اور علم
- Cسونے چاندی کے انبار
3حضرت داود ؑ کی تسبیح میں کون کون شامل ہوتا تھا
- Aسمندر اور اس کی مخلوق
- Bپہاڑ اور پرندے
- Cتمام آسمانی مخلوق
4حضرت سليمان ؑ کيلئے کيا کيا مسخر کيا گيا تھا
- Aسمندر اور دريا
- Bہوائيں اور جن
- Cبارش اور بادل
5نبی ﷺ لوگوں کيلئے رحمت بن کر آئے۔ کیسے
- Aانہیں دنيا کمانے کے طريقے بتائے
- Bدنياوی آسائشوں کے استعمال پر زور دے کر
- Cآگ سے بچانے والے ۔ايسے کاموں سے نجات دلائے جو ان کی ہلاکت کا باعث ہوں
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 954
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz