Quiz
Surah AL Ahqaf Ayah 1 - 20
Dieses Quiz enthält Fragetypen, die sich im gewohnten Player öffnen.
Fragen in diesem Quiz (5)
1جو اللہ کے سوا کسی اور کو پکارے اس سے زیادہ [blank_start]گمراہ[blank_end] شخص کون ہو سکتا ہے؟ (آیت5)
- Aگمراہ
- Bریا کار
- Cخود پسند
2......جب کفار کے سامنے اللہ کی آیات کی تلاوت کی جاتی تو وہ کہتے ؟(آیت 7)
- Aهَٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ
- Bإِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ
- Cهَٰذَا إِفْكٌ قَدِيمٌ
3ایمان لانےاور اس پر استقامت اختیار کرنے والوں کو کیا خوشخبری دی گئی ہے؟ (آیت 13)
- Aنہ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے
- Bیہی جنتی لوگ ہیں
- Cتمام درست ہیں
4آیت کی رو سے شکر کا بہترین طریقہ کیا بتایا گیا ہے؟
(آیت 15)- Aنیک اعمال کرنا
- Bدین کا علم سیکھنا
- Cدوسروں کی خیر خواہی
5حدیث کی رو سے انسان کےحسن سلوک کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟(آیت 15)
- Aماں
- Bوالدین
- Cباپ
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 57
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz