Quiz
Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 3
Fragen in diesem Quiz (5)
1قرآن کا مخاطب کون ہے
- Aانسان
- Bجن
- Cانسان اور جن دونوں
2تعلقات میں بہتری، برکت اور خوشی کا کیا راز ہے
- Aتعریف کرنا
- Bاحسان کرنا
- Cادلے کا بدلہ کرنا
3قیامت کے دن انسان کتنے گروہوں میں تقسیم ہوجائیں گے
- Aدو گروہوں میں
- Bتین گروہوں میں
- Cچار گروہوں میں
4حدیث کے مطابق کونسا عمل سابقوں میں داخل کروانے والا ہے
- Aہر نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار کہنا
- Bرمضان المبارک میں قیام اللیل کرنا
- Cجمعہ کے دن سورۃ الکھف کی تلاوت کرنا
5 دائیں بازو والے(اصحاب یمین) کن لوگوں میں سے ہوں گے
- Aاگلوں اور پچھلوں دونوں میں سے بہت سے ہوں گے
- Bاگلوں میں سے بہت اور پچھلوں میں سے تھوڑے ہوں گے
- Cاگلوں میں سے تھوڑے اور پچھلوں میں سے بہت ہوں گے
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 946
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz