Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 102-111
Fragen in diesem Quiz (5)
1اس آیت میں ہمارے لئے کیا پیغام ہے
{وَكَأَيِّن مِّن ءَايَةٍ فِى السَّمَـوَتِ وَالاٌّرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ}- Aہمیں الله کی نشانیوں کو دیکھنا چاہیئے، چاہے ان پر غور کریں یا نہ کریں
- Bغور اور فکر کے بغیر بھی انسان الله سے محبّت کر سکتا ہے
- Cہمارے آس پاس الله کی بہت سی نشانیاں ہیں مگر ہم غورنہیں کرتے
- Dالله کی تخلیق کو دیکھنا چاہیئے اور غور کرنا چاہیئے تاکہ ہمیں الله سے اور محبّت ہو
2جو لوگ الله کی عظمت کو نہیں پہچانتے۔۔۔۔۔
- Aان کا فوکس الله کی رضا پہ ہوتا ہے
- Bوہ بھٹکے ہوئے ہیں اور شرک کرتے ہیں
- Cوہ زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں
3دین کا کام کرنے کے لئے کیا ضروری ہے۔۔۔
کونسا جواب درست نہیں ہے؟- Aسچا یقین کہ جو میں کر رہی ہوں صحیح کر رہی ہوں
- Bمیرا مقصد صرف سب کو الله سے جوڑنا ہے
- Cلوگوں کو اپنے اچھا ہونے کے بارے میں یقین دلانا
- Dدل کی روشنی اور ہر خیر اور شر کا فرق جاننا
4ہے criteria أُدْعُو إِلَى اللہ کا کیا
- Aجینا اور مرنا صرف اللہ کے لئے ہو
- Bخود پسند اور اپنے ذات کو چاہنے والا
- Cدوسروں کا سہارا لینے والا ہو
5اللہ کی کتاب ہدایت کے ساتھ رحمت کس کے لئے بنتی ہے
- Aجو اسکی راہ نمائی قبول کرنے سے انکار کر دے
- Bجو اللہ کی کتاب کو ہدایت سمجھ کر اپنالے
- Cجو اسے محض جاننے کے لئے پڑھ لے
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 89
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz