O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 102-111

Al Huda Canada 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1اس آیت میں ہمارے لئے کیا پیغام ہے
    {وَكَأَيِّن مِّن ءَايَةٍ فِى السَّمَـوَتِ وَالاٌّرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ}
    1. Aہمیں الله کی نشانیوں کو دیکھنا چاہیئے، چاہے ان پر غور کریں یا نہ کریں
    2. Bغور اور فکر کے بغیر بھی انسان الله سے محبّت کر سکتا ہے
    3. Cہمارے آس پاس الله کی بہت سی نشانیاں ہیں مگر ہم غورنہیں کرتے
    4. Dالله کی تخلیق کو دیکھنا چاہیئے اور غور کرنا چاہیئے تاکہ ہمیں الله سے اور محبّت ہو
  2. 2جو لوگ الله کی عظمت کو نہیں پہچانتے۔۔۔۔۔
    1. Aان کا فوکس الله کی رضا پہ ہوتا ہے
    2. Bوہ بھٹکے ہوئے ہیں اور شرک کرتے ہیں
    3. Cوہ زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں
  3. 3دین کا کام کرنے کے لئے کیا ضروری ہے۔۔۔
    کونسا جواب درست نہیں ہے؟
    1. Aسچا یقین کہ جو میں کر رہی ہوں صحیح کر رہی ہوں
    2. Bمیرا مقصد صرف سب کو الله سے جوڑنا ہے
    3. Cلوگوں کو اپنے اچھا ہونے کے بارے میں یقین دلانا
    4. Dدل کی روشنی اور ہر خیر اور شر کا فرق جاننا
  4. 4ہے criteria أُدْعُو إِلَى اللہ کا کیا
    1. Aجینا اور مرنا صرف اللہ کے لئے ہو
    2. Bخود پسند اور اپنے ذات کو چاہنے والا
    3. Cدوسروں کا سہارا لینے والا ہو
  5. 5اللہ کی کتاب ہدایت کے ساتھ رحمت کس کے لئے بنتی ہے
    1. Aجو اسکی راہ نمائی قبول کرنے سے انکار کر دے
    2. Bجو اللہ کی کتاب کو ہدایت سمجھ کر اپنالے
    3. Cجو اسے محض جاننے کے لئے پڑھ لے

Informações

Descrição
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visualizações
89
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?