Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
يَخْذُلْكُمْ ‘ کا روٹ خ ذ ل ہے۔ جس کا معنی چھوڑ دینا۔ ’
Frage 2
Frage
اللہ کی مدد کب آتی ہے
Antworten
-
جب تم اس کی مدد کروگے
-
جب تم اس سے مدد مانگو گے
-
جب تم انتظار کرتے رہوگے
-
جب تم نذر مانو گے
Frage 3
Frage
اللہ تعالی انسان کو مشکل میں کیوں میں ڈالتے ہیں
Frage 4
Frage
بِسَخَطٍ ‘ کا روٹ اور معنی ’
Antworten
-
س ط خ ، حسد
-
س خ ط ، غصہ پہلے درجے کا
-
س خ ط سخت دشمنی
Frage 5
Frage
نبیﷺ کی طرف سے وحی کا پیغام پورا پورا نہ پہنچانا [blank_start]خیانت[blank_end] ہے