Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
فریحہ‘ کا روٹ ف ر ح ہے، جس کا معنی اترانا یا خوش ہونا ہے ’
Frage 2
Frage
خلق کس قسم کی پیدائش ہے
Antworten
-
سائنس کے ذریعے
-
بغیر مثال کے پیدا کرنا
-
فرشتوں کے ذریعے
Frage 3
Frage
یہ دنیا کیون بنائی گئی ہے
Antworten
-
گھر بسانے کے لئے
-
انسانوں کو آزمانے کے
-
کمانے کے لئے
Frage 4
Frage
نبیﷺ آلِ عمران کی آخری دس آیات کب پڑھا کرتے تھے
Antworten
-
صبح کے وقت
-
تہجد میں اٹھتے ہی
-
تراویح میں
Frage 5
Frage
دین کا کام کس لئے ہونا چاہیئے