Quiz
Surah Kahf Ayah: 83 - 99
Fragen in diesem Quiz (5)
1.۔مَكَّنَّا کا روٹ "م ک ن" جس کا معنی رہنا یا اقتدار دینا
- ARichtig
- BFalsch
2ذو القرنین کو اس نام سے کیوں پکارا گیا؟
- Aکیونکہ اس کی حکومت مشرق اور مغرب پر پھیلی ہوئی تھی
- Bکیونکہ اس کے تاج پر دو سینگ بنے تھے
- Cاس نے ایران اور روم پر حکومت کی
- Dتمام جوابات درست ہیں
3ذو القرنین کا دنیا فتح کرنے کا مقصد کیا تھا؟
- Aعدل و انصاف قائم کرنا
- Bلوگوں کو ایمان کی دعوت دینا
- Cدنیا پر اپنی دھاک بٹھانا
- Dدولت کمانا
4حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلَىٰ قَوْمٍ۔۔۔۔۔۔۔
- Aلَّمْ نَجْعَل لَّهُم مِّن دُونِهَا سِتْرًا
- Bفِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ وَوَجَدَ عِندَهَا قَوْمًا
- Cلَّا يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ قَوْلًا
5زُبَرَ الْحَدِيدِ سے کیا مراد ہے؟
- Aلوہے کی چادریں
- Bسیمنٹ کی اینٹں
- Cلوہے کی زرہ
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 64
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz