Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 6 Part 3
Fragen in diesem Quiz (5)
1آدم علیہ سلام کے دو بیٹوں کی قربانیوں میں سے ایک کی قبول ہوئى، کیوں؟
- Aہر عمل کی قبولیت کا انحصار تقوی پہ ہے
- Bکیونکہ دوسرے نے دير سے قربانى كى
- Cکیونکہ دوسرے کا جا نور کمزور تها
2عیسی علیہ سلام کوکونسی آسمانی کتاب دی گئ
- Aزبور
- B
انجیل - Cتورات
3
وسیلہ کسں کے ذریعے مانگنے کا حکم ملتا ہے- A
بابرکت جگہوں کے ذریعے - Bنیک اعمال کے ذریعے
- Cنیک لوگوں کے ذریعے
- A
4
ایمان میں آگے بڑهنے کا کیا طر یقہ هے
- Aہر ہر نیکی کے موقع سے فائده اٹهانا
- Bاسلامی لیکچر سنتے رہنا
- Cکسی مذہبی گروه کی تقلید
5حرمتوں کی پاسداری کرنا کیا هے، در اصل؟
- A
حلال امور کو اختیار کرنا اور ہر طرح کے حرام سے مسلسل بچنا - B
حرام کهانوں سے بچنا
- Cحرام مال سے بچنا
- A
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 2.102
- Verlauf
- Erstellt am 20 Jun 2015 · aktualisiert am 8 Dez 2016
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz