Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 2
Fragen in diesem Quiz (5)
1 مسلمان جنگ کیوں کرتا ہے
- Aمالِ غنیمت سمیٹنے کے لئے
- Bعادل حکومت قائم کرنے کے لئے
- Cاللہ کے دین کی سربلندی کے لئے
2جنگی ہتھیار اور تیاری کے لئے خرچ کرنا اسلام میں کیسا شمار کیا جاتا ہے
- Aانسانوں کے لئے نقصان دہ چیز ہے اس لئے گناہ میں شمار ہو گا
- Bدہشت گردی کے زمرے میں آئے گا
- Cیہ ’خرچ فی سبیل اللہ ‘ اور’ قرضِ حسنہ‘ شمار ہوگا
3حدیث کی رو سے مومن کیسا ہوتا ہے
- Aمومن لوگوں سے ہٹ کر ، صرف اللہ کا ہو کر رہتا ہے
- Bمومن محبت کرنے والا اور محبت کیا جانے والا ہوتا ہے
- Cمومن تنہائی پسند اور تارک الدنیا ہوتا ہے
4مہاجر غیر اصطلاحی طور پر دراصل کون ہوتا ہے
- Aمہاجر وہ ہے جو مکہ میں رہائش چھوڑ کر مدینہ جائے
- Bمہاجر وہ ہے جو غیر مسلم ملک چھوڑ کر اسلامی ملک میں جا کر رہنے لگے
- Cمہاجر وہ ہے جو اس چیز کو/ عمل کو چھوڑ دے جس سے اللہ نے منع کیا ہے
5سورۃ توبہ کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں لکھی یا پڑھی جاتی
- Aکیونکہ اس میں جنگ کا ذکر ہے
- B آپؐ نے نہیں لکھوائی
- C اس میں دشمنوں پہ سختی کا حکم ہے
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.645
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz