Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 4
Fragen in diesem Quiz (5)
1دنیا دار اور دین دار انسان میں کیا فرق ہوتا ہے
- Aدنیا دار دنیا کے لئے دین اور دیندار دین کے لئے دنیا قربان کرتا ہے
- Bعادات اور سوچوں میں دنیا پسندی یا خود پسندی ہوتی ہے
- Cدنیا دار دین کے لئے اور دین دار دنیا کے لئے کام کرتا ہے
2منافقت کی علامتیں درج ذیل کس کس عمل میں جھلکتی ہیں
- Aنماز میں سستی اور راہ خدا میں خرچ کرنے سے گریز
- Bاللہ کی راہ میں قربانی کرنے کی طرف مائل ہونا
- Cلوگوں کو خوش کرنے کے لئے دوڑ دھوپ کرنا
- Dجھوٹ بولنا، بہانے کرنا، قسمیں کھانا
3 مسکین کون ہوتا ہے
- Aجس کے پاس گزر بسر کے لئے کچھ بھی نہ ہو
- Bجو کھانے پینے تک کا محتاج ہو
- Cجس کے پاس اتنا مال ہو کہ حاجت پوری نہیں ہوتی
4معاشرے میں بھلائی برائی کے رجحانات پہ منافق کا طرزِ عمل کیا ہوتا ہے
- Aبھلائی کے کاموں پہ ابھارنا اور برائی سے روکنا
- Bبھلائی اور برائی سے لا تعلق رہنا
- Cبرائی پہ خاموش رہنا، بھلائی کے خلاف آواز اٹھانا
5مصیبت پہنچنے کا خدشہ ہو تو تقدیر کے بارے میں کیا سوچنا چاہیئے
- Aتقدیر پر یقین نہ رکھنا اور اپنے عمل پر بھروسہ کرنا چاہیئے
- Bتقدیر اللہ کا فیصلہ ہے، جو لکھا ہے سو ہو کر رہے گا مگر خیر کی دعا کرتے رہنا چاہیئے
- Cتقدیر میں برائی لوگوں اور چیزوں کی نحوست کی وجہ سے آتی ہے
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.855
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz