Quiz
S. Noor Ayah 32 - 34
Fragen in diesem Quiz (5)
1وَليَستَعفِفِ کا روٹ ع ف ف ، نفس میں ایسی قوت جس سے غلبه شهوت سے محفوط رہے
- ARichtig
- BFalsch
2نکاح کے مقاصد۔۔۔
- Aاپنے آپ کو حرام سے بچانا
- Bنگاہ اور شرمگاہ کی حفاظت کرنا
- Cایک نیا خاندان وجود میں آئے
- Dازواج ایک دوسرے کا سہارا ہوں
- Eتمام جوابات درست ہیں
3غلاموں میں صّٰلِحينَ کی شرط سے مراد۔۔۔
- Aجو دین میں نیک ہو
- Bجو مالدار ہو
- Cجو نکاح کی ذمہ داری اٹھانے کے قابل ہو
- Dجو خوش شکل ہو
4فَكاتِبوهُم إِن عَلِمتُم فيهِم خَيرًا ۖ۔۔۔کون کس سے مکاتبت کرے؟
- Aآقا دوسروں سے اپنےغلام کی خرید وفروخت کے لئے
- Bغلام اپنے آقا سے اپنی آزادی کے لئے معاہدہ کرے
- Cآقا اپنے غلام سے اس کواجرت پر رکھنے کے لئے
5جو نکاح کا سبب نہ پائیں وہ کیا کریں
- Aشہوت توڑنے کے لئے روزہ رکھیں
- Bنکاح کا ارادہ نہ کریں
- Cپاکدامنی اختیار کریں
- Dغلامی کرتے رہیں
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 51
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz