GoConqr hat ein neues Design! Sag uns, wie es dir gefällt.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 1

Al Huda Canada 5 Fragen 1.411 Aufrufe

Quiz starten

Fragen in diesem Quiz (5)

  1. 1لوگ اللہ کی نافرمانی کے باوجود بھی کیوں دنیا میں ترقی کرتے ہیں
    1. A ان کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہے‍
    2. Bان کے صرف دو ہی بچے ہوتے ہیں
    3. Cان کو آزادی کی محدود مدت دی گئ ہے
  2. 2قرآن ایک محفوظ کتاب ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، کیوں
    1. Aکیونکہ یہ اللہ کی کتاب ہے
    2. Bکیونکہ اس کی زبان عربی ہے
    3. Cکیونکہ مسلمانوں کے گھروں میں اس کی بہت سی جلدیں ہیں
  3. 3اپنے اسٹار کے بارے میں جاننا کیسا ہے
    1. Aاس سے ایمان جانے کا خطرہ ہے
    2. Bیہ ماڈرن ہونے کی نشانی ہے
    3. Cبہت اہم کیونکہ اس سے قسمت کا پتہ چلتا ہے
  4. 4اللہ تعالی ہر نعمت کو مقررہ مقدار میں نازل فرماتے ہیں، کیوں
    1. A تاکہ ہم رنجیدہ اور ملول ہوں کیونکہ مسلمان ہمیشہ ڈپریس رہتے ہیں
    2. Bتاکہ ہم آپس میں مقابلہ کریں
    3. Cہمارے لئے اتنی ہی کافی ہے اور اس میں ہی خیروبرکت ہے.
  5. 5انسانوں اور جنوں کو اللہ تعالی نے کس چیز سے پیدا کیا
    1. A دونوں کو مٹی سے بنایا
    2. B
      ۔ انسانوں کو نور سے اور جنوں کو آگ سے بنایا
    3. C انسانوں کو سڑی ہوئی مٹی کے گارے سے اور جنوں کو آگ کی لپٹ سے بنایا.

Informationen

Beschreibung
alhudainstitute.ca
Sprache
English
Aufrufe
1.411
Bewertung
Noch keine Bewertungen
Bewerte dieses Quiz
Bewerte dieses Quiz

Feedback

Worum geht es?

Wie gefällt dir das neue Design?

Dein Eindruck