Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
زمین اور آسمان میں موجود اللہ کی نشانیوں کو سمجھنے کے لئے [blank_start]ایمان[blank_end] کا ہونا لازم ہے؟
Frage 2
Frage
آیت کی رو سے اللہ کی آیات سن کر عمل نہ بدلنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟(آیت 8)
Frage 3
Frage
قیامت کے دن ہر امت اپنے نامہ اعمال کی طرف کس حالت میں بلائی جائے گی؟(آیت 28)
Antworten
-
گھٹنوں کے بل گری ہوئی
-
اوندھے منہ
-
قیام کی حالت میں
Frage 4
Frage
بدترین معبود [blank_start]خواہش نفس[blank_end] ہے
Frage 5
Frage
بنی اسرائیل کو اللہ کی طرف سے کون سی کتاب سے نوازا گیا؟(آیت 16)