Quiz
S. Al Munafiqun 1 -11
Fragen in diesem Quiz (5)
1منافقین کے دلوں پر کیوں مہر لگا دی گئی؟ ( 03)
- Aایمان لاکر کفر کیا اور اس کا انکار کیا
- Bایمان لانے سے انکار کیا
- Cکفر کی ترغیب دیتے تھے تے
2اللہ کن لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ؟(06)
- Aفاسق لوگوں کو
- Bظالم لوگوں کو
- Cحد سے بڑھے ہوئے لوگوں کو
3جن لوگوں کو انکے مال اور اولاد نےاللہ کی آیات سے غافل کر دیا ان کا انجام کیا بتایا گیا ؟(09)
- Aخسارہ پانے والے ہیں
- Bرسوا کن عذاب ہے
- Cدنیا اور آخرت میں عذاب ہے
4آیت کی روسےموت سے پہلے انسان کو کس عمل کی طرف توجہ دینی چاہیے؟(10)
- Aاللہ کی راہ میں خرچ کرنا
- Bخاتمہ ایمان کی حالت میں ہو
- Cاپنے اعمال کیطرف
5" خُشُبٌ " کےدرست معنی کیا ہیں؟
- Aلکڑیاں
- Bپہاڑ
- Cدرخت
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 36
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz