Quiz
S.Talaq
Fragen in diesem Quiz (5)
1.......سورة الطلاق کا دوسرا نام
- Aظھار
- Bالنسأ صغرى
- Cایلاء
2....طلاق کے لفظی معنی
- Aچھوڑ دینا
- Bآزاد کرنا
- Cعلیحدگی اختیار کرنا
3 ….اللہ تعالی اس کے لے نکلنے کا راستہ بناتا ہے جو
- Aمشکل میں صبر کرتا ہے
- Bاللہ کی حدود کا خیال رکھتا ہے
- Cتقوی اختیار کرتا ہے
4....آیت نمبر 10 میں ذِكْرًا سے مراد
- Aاللہ کا ذکر اور تسبیح
- Bاحکامات
- Cقران
5اس سورة میں و ق ي کے روٹ سے لفظ کتنی مرتبہ آیا ہے
- Aپانچ مرتبہ
- Bچار مرتبہ
- Cسات مرتبہ
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 29
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz