Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part 1
Fragen in diesem Quiz (5)
1 کس کے خون کا پہلا قطرہ زمین پر گرتے ہی اسے جنت میں داخل کردیا جاتا ہے؟
- Aصدیق کے خون کا
- Bحافظ قرآن کے خون کا
- C۔ شہید کے خون کا
2۔ اللہ تعالیٰ جس سے محبت کرتے ہیں صرف اس کو بطور خاص کیا عطا فرماتےہیں؟
- Aنیک اولاد
- B۔ ایمان
- Cمال و دولت
3 زکوٰة کا کیا معنی ہے؟
- Aنشوونما دینا/بڑھانا
- B۔ کمی کرنا
- Cعبادت کرنا
4۔ صور پھونکنے والے فرشتے نے
- Aصور منہ میں لے لیا ہے
- Bصور ہاتھ میں لے لیا ہے
- Cپییشانی جھکادی ہے
- D۔ نگاہیں جھکادی ہیں
5۔ سب لوگ قبروں سے نکل کر بھاگنا شروع کردیں گے
- Aپہلی صور پر
- B۔ دوسری صور پر
- Cموت کے فوراً بعد
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.383
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz