Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 13-14
Fragen in diesem Quiz (5)
1وعظ کے کیا معنی ہیں
- Aدینی احکام سے آگاہ کرنا
- Bنصیحت جو دل پہ اثر انداز ہو
- Cثواب و عذاب کا تذکرہ
2حکیم لقمان کے ابتدائےِ نصیحت کی کیا خاص بات ہے
- Aنہایت شفقت کے انداز سے بلایا
- Bتلاوت کرکے بلایا
- Cسنجیدگی سے بیٹے کو بلایا
3شرک کو دراصل کیا کہا گیا ہے
- Aشیطانی عمل
- Bاللہ کے حق میں بہت بڑا ظلم
- C۔ایک عام گناہ
4 اللہ تعالی کی صفات بندوں کی صفات سے کس طرح مختلف ہیں
- Aوہ ان صفات کا مالک ہے، بندے مالک نہیں، اس کی صفات کامل ہیں
- Bکوئی فرق نہیں ہے
- Cایک غیر محسوس فرق ہے۔۔
5 اللہ تعالی نے ان آیات میں والدین کے متعلق بندوں کو کیا حکم دیا ہے
- Aوالدین کی طرف سے صدقے کا
- Bغیر مشروط اطاعت کا
- Cوالدین کی شکرگزاری کا
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 82
- Verlauf
- Erstellt am 4 Apr 2016 · aktualisiert am 24 Mai 2016
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz