¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 13-14

Al Huda Canada 5 preguntas Actualizado el 24 may 2016

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1وعظ کے کیا معنی ہیں
    1. Aدینی احکام سے آگاہ کرنا
    2. Bنصیحت جو دل پہ اثر انداز ہو
    3. Cثواب و عذاب کا تذکرہ
  2. 2حکیم لقمان کے ابتدائےِ نصیحت کی کیا خاص بات ہے
    1. Aنہایت شفقت کے انداز سے بلایا
    2. Bتلاوت کرکے بلایا
    3. Cسنجیدگی سے بیٹے کو بلایا
  3. 3شرک کو دراصل کیا کہا گیا ہے
    1. Aشیطانی عمل
    2. Bاللہ کے حق میں بہت بڑا ظلم
    3. C۔ایک عام گناہ
  4. 4 اللہ تعالی کی صفات بندوں کی صفات سے کس طرح مختلف ہیں
    1. Aوہ ان صفات کا مالک ہے، بندے مالک نہیں، اس کی صفات کامل ہیں
    2. Bکوئی فرق نہیں ہے
    3. Cایک غیر محسوس فرق ہے۔۔
  5. 5 اللہ تعالی نے ان آیات میں والدین کے متعلق بندوں کو کیا حکم دیا ہے
    1. Aوالدین کی طرف سے صدقے کا
    2. Bغیر مشروط اطاعت کا
    3. Cوالدین کی شکرگزاری کا

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
82
Historial
Creado el 4 abr 2016 · actualizado el 24 may 2016
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?