Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
ضللنا ‘ میں’ ضلَّ ‘ سے مراد ۔۔۔ ’
Antworten
-
جب انسان راستہ بھول جائے اور غلط راہ پر چل پڑے
-
جب انسان اپنے ہی خیالات میں گم رہے
-
جب تھوڑی چیز زیادہ مقدار کے ساتھ مل جائے اور اس کا نام نشان باقی نہ رہے
Frage 2
Frage
مجرمین کیوں سر جھکائے کھڑے ہونگے
Frage 3
Frage
وہ دنیا میں دوبارہ کیوں لوٹنا چاہیں گے
Frage 4
Frage
اللہ تعالی نے ہر شخص کو ہدایت کیوں نہیں دی
Antworten
-
اللہ نے انسان کو امتحان کے لئے پیدا کیا ہے
-
جنت میں محدود جگہ ہونے کے سبب
-
۔جہنم کو بھرنےکے لئے
-
انسان آنکھ، کان سے کام لے اور اچھے عمل کرے
Frage 5
Frage
فذوقو بما نسيتم‘ کیا چیز چکھنے کو کہا جا رہا ہے ’