GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 10-14

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 ضللنا ‘ میں’ ضلَّ ‘ سے مراد ۔۔۔ ’
    1. Aجب انسان راستہ بھول جائے اور غلط راہ پر چل پڑے
    2. Bجب انسان اپنے ہی خیالات میں گم رہے
    3. Cجب تھوڑی چیز زیادہ مقدار کے ساتھ مل جائے اور اس کا نام نشان باقی نہ رہے
  2. 2مجرمین کیوں سر جھکائے کھڑے ہونگے
    1. Aاپنے گناہوں پر شرمندگی کی وجہ سے
    2. B۔ خوف کی وجہ سے
    3. Cسر میں تکلیف کی وجہ سے
  3. 3وہ دنیا میں دوبارہ کیوں لوٹنا چاہیں گے
    1. Aتاکہ اپنے مال کی وصیت کر جائیں
    2. Bتاکہ وہ نیک اعمال کرسکیں
    3. Cتاکہ زندگی کو دوبارہ انجوائے کرسکیں
  4. 4اللہ تعالی نے ہر شخص کو ہدایت کیوں نہیں دی
    1. Aاللہ نے انسان کو امتحان کے لئے پیدا کیا ہے
    2. Bجنت میں محدود جگہ ہونے کے سبب
    3. C۔جہنم کو بھرنےکے لئے
    4. Dانسان آنکھ، کان سے کام لے اور اچھے عمل کرے
  5. 5فذوقو بما نسيتم‘ کیا چیز چکھنے کو کہا جا رہا ہے ’
    1. A۔جو چیز انہیں دنیا میں پسند تھی
    2. Bہمیشگی کا عذاب
    3. Cموت کا مزہ

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
12
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?