Test
S.Al An'aam ayah 20-39
Preguntas del test (5)
1حَسْرَتَنَا کا روٹ ح س ر ۔ جس کا معنی ندامت اور شرمندگی
- AVerdadero
- BFalso
2۔ابوجہل کو نبیﷺ سے کیا مسئلہ تھا؟
- Aآپﷺ کے پاس مال کم تھا
- Bتکبر کا مسئلہ
- Cرشتہ داری کا معاملہ
3اللہ تعالی کیوں بتاتے ہیں کہ آپ سے پہلے بھی کئی نبی جھٹلائے گئے؟
- Aنبیﷺ جو تسلی دینے کے لئے
- Bپہلے نبیوں کی تعریف کے لئے
- Cکفار کو ملامت کرنے کےلئے
4اللہ تعالی دین کی طرف آنے والوں کا امتحان کیوں لیتے ہیں
- Aتاکہ جان لیں کہ سچا کون ہے
- Bتاکہ ان کو بہت مال دیں
- Cاپنی ناراضگی ظاہر کرنے کےلئے
5 مَّا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَابِ ’ نہیں کمی کی کتاب میں ‘ کس کتاب میں ؟ ’
- Aلوحِ محفوظ میں
- Bرجسٹر میں
- Cتوراۃ میں
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 65
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test