¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

S. Kahf Ayah: 1- 8

Al Huda Canada 6 preguntas

Hacer el test

Este test tiene tipos de pregunta que se abren en el reproductor de siempre.

Preguntas del test (6)

  1. 1اللہ تعالی کی حمد/ تعریف کے لئے اس کی تعظیم/محبت/کمال لازم ہیں
    1. AVerdadero
    2. BFalso
  2. 2سورۃ الکھف کی کیا فضیلت ہے؟
    1. Aاس کی پہلی دس آیات یاد کرنا دجال کے فتنہ سے محفوظ رہنے کا باعث ہے۔
    2. Bجمعہ کے دن تلاوت سے جمعہ سے جمعہ تک کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔
    3. Cاس کی پہلی دس آیات یاد کرنا یاجوج ماجوج کے فتنہ سے محفوظ رہنے کا باعث ہے۔
    4. Dیہود نے اصحابِ سفہ کے بارے میں پوچھا تھا
  3. 3 كَبُرَتْ [blank_start]كَلِمَةً[blank_end] تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ ۚ۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aكَلِمَةً
    2. Bجُرُزًا
    3. Cزِينَةً
  4. 4۔ كَذِبًا یا جھوٹ کسے کہتے ہیں؟
    1. Aعلم کے بغیر بات کہنا بھی جھوٹ ہے
    2. Bجانتے بوجھتے غلط بیانی کرے۔
    3. Cکوئی بات سن کر خاموش رہنا
    4. Dحقیقی بات بیان کرنا
  5. 5 أَحْسَنُ عَمَلًا کے کون سے دو شرائط ہیں
    1. Aخالص اللہ کے لئے ہو
    2. Bلوگوں کو خوش کرنے کےلئے ہو
    3. Cسنت کے مطابق ہو
    4. Dگنتی میں بہت زیادہ ہو۔
  6. 6دجال کا حلیہ کیسا ہوگا
    1. Aسر پر بہت زیادہ بال ہوں گے
    2. Bاس کے ساتھ پانی اور آگ ہوگی
    3. Cاس کے ساتھ جنت اور دوزخ ہوں گے
    4. Dدجال ایک آنکھ سے کانا ہوگا۔
    5. Eتمام نشانیاں درست ہیں۔

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
175
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?